۷۰۰؍طلبہ نے شرکت کی اور اپنی فنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ خوش نویسی کے ذریعے شعرائے مالیگائوں کو یاد کیاگیا۔ اس مقابلے میں شریک ہونیوالے طلبہ میں مہمانان کے ہاتھوں توصیفی اسناد تقسیم کی گئیں ...